
الجبار میو ایجوکیشن واٹس ایپ گروپ کو قابل تقلید پرو گرام۔
الجبار میو ایجوکیشن واٹس ایپ گروپ کو قابل تقلید پرو گرام۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوکل اسلام آباد سو واپسی ہوئی۔ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت رائو غلام محمد صاحب نے دی ہی ۔میواتی لوک ورثہ اور ثقافت میو زیم میں میو کلچرل اوپننگ میں بلائیوہو۔بہت ہی شاندار پروگرام




