
میو سٹوڈنٹ اتحاد پنچاپ یونیورسٹی لاہور گرینڈ افطاری
میو سٹوڈنٹ اتحاد پنچاپ یونیورسٹی لاہور گرینڈ افطاری میں شرکتتعلیمی اداروں میں قوم کا مستقبل تیار ہوتا ہے۔آنے والے وقت کی قیادت تراشی جاتی ہے۔شعور کی بنیاد رکھی جاتی ہے ۔ ادارہ کی نسبت انسان کو دوسرے لوگوں میں امتیاز بخشتی ہے۔تعلیمی اداروں سے وابسطگی انسان کو معاشرہ میں فوقیت





