
کوزے میں دریا ،اعصابی حصہ
ابتدائیہ:۔ حمد و ثناء اور تعریف و توصیف اللہ رب العالمین کی شایان شان ہے۔ جس نے کارخانہ عالم کو وجود بخشا اور اپنے بندوں کو طب و حکمت سے آراستہ کیا۔ کروڑوں درود و سلام طبیب اعظم ، سب سے بڑے سائنس دان، سب سے بڑے مدبر، حبیب کبریا،





