
معالجات قانون مفرد اعضاء
تعارف فارما کو پیا فارما کو پیا کا لغوی معنی ہے ، قرابا دین ، جامع الا دویه ، دستور الادویہ ، کتاب الادویہ ، مخزن الادویہ وغیرہ ۔ جڑی بوٹیوں کا کوئی ذخیرہ یا گودام ، دوائیں تیار کرنے کے لیے ہدایات اور ضروریات پر مشتمل ایک کتاب ،