
آج پھر دل کے زخم پھر ہرے ہوگئے۔۔۔
آج پھر دل کے زخم پھر ہرے ہوگئے۔۔۔ آہ! میرا بیٹا سعد یونس اللہ تجھے غریق رحمت کرے ۔۔۔ ۔تو آج پھر شدت سے یاد آیا ہے۔۔ آج فیڈرل پبلک سروس کمیشن اسلام آباد رول نمبر283۔ ۔۔۔6دسمبر2022۔کا نتیجہ آیا ہے۔۔۔ اور تونے پاس کیا ہے۔۔مجھے میل آئی ہے اور لسٹ




