Select Your Remedy Dr. Das Bishambar (Urdu)
Select Your Remedy Dr. Das Bishambar (Urdu) Download the free homeopathic book select Your remedy written by Dr. Das Bishambar and translated in to Urdu with the aid of…
Select Your Remedy Dr. Das Bishambar (Urdu) Download the free homeopathic book select Your remedy written by Dr. Das Bishambar and translated in to Urdu with the aid of…
AMAZON FBA SUCCESS AMAZON FBA SUCCESS Disclaimer This e-book has been written for information purposes only. Every effort has been made to make this ebook as complete and accurate as…
انسانی خفیہ صلاحیتوں سے کام لینے کے لئے ذہن و جسم کو سکون دینا ہوتا ہے۔پرسکون حالت میں مخفی قوتیں بہتر انداز سے کام کرتی ہے۔جو لوگ یکسوئی۔ارتکاز توجہ کی اہمیت سے باخبر ہیں وہ بہت کم پریشانیوں سے متاثر ہوتے ہیں ایسا نہیں کہ ان لوگوں کو پریشانیاں نہیں آتیں ۔ضرور آتی ہیں لیکن ان لوگوں کو کم متاثر کرتی ہیں۔
مراقبہ کسی نہ کسی انداز میں عالم معمورہ کے باسیوں کا معمول رہا ہے فراعنہ مصر سے لیکر فغفور چائنہ تک راجگان ہند سے لیکر عرب کے تپتے صحرا نشینوں تک سب ہی کسی نہ کسی انداز میں مراقبہ کی اہمیت سے باخبر رہے ہیں۔اس مصروفیت کے دور میںجب سکون کمیاب ہوچکا ہے مراقبہ کی اہمیت بہت زیادہ ہوگئی ہے۔مذہبی عبادات اور شعائرات میں شاید اسی چیز کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔
یاد رکھئے کچھ چیزیں کسی مذہب و ملت سے وابسطہ نہیں بلکہ قدرے مشرتک ہوتی ہیں۔یعنی ایسی باتیں جنہیں مختلف اقوام و مذاہب کے لوگ اپنائے ہوئے ہوتے ہیں۔مسلمان وکافر کا کوئی تصور نہیں ہوتا۔ان میں سے مراقبہ بھی ہے۔اسے جو بھی کرے فوائد سمیٹ لیتا ہے
مراقبہ کی ہدایات
مراقبہ ہر ملک و قوم اور مذہب کا الگ الگ ہوتا ہے جس مین مذہنی عنصر شامل کیا جاتا ہے۔کچھ لوگ میوزک کا استعمال کرتے ہین کچھ قدرتی اشیاء کی آوازوں پر توجہ دیتے ہیں تو کچھ لوگ مذہبی عبارات و مقدسات کو شامل کرلیتے ہیں۔مذہبی عبارتوں سے انسانی نفیسات میل کھاتی ہے اس لئے مراقبہ سے حاصل ہونے والے نتائج کو مذہبی عبارات اور منتر جنتر کا صلہ قرار دیا جاتا ہے۔
اندرونی امن فیلوشپ مراقبہ (آئی پی ایف مراقبہ) ہندوستان کی ویدک روایت سے آتا ہے، جو 3,000 سال سے زیادہ پرانی ہے۔ آئی پی ایف مراقبہ انہی سنسکرت منتروں کا استعمال کرتا ہے جو ہندوستان میں یوگی ہزاروں سالوں سے استعمال اور ان کو بہتر بنا رہے ہیں۔ آئی پی ایف مراقبہ سیکھنا بہت آسان ہے، اور آپ اس پر عمل کرنے سے بہت سے قیمتی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ 235 ممالک اور دائرہ اختیار میں لاکھوں لوگوں نے مراقبہ کی ان ہدایات کو استعمال کیا ہے۔
آپ کا پہلا مراقبہ
مراقبہ شروع کرنے کے لیے، ایسی جگہ تلاش کریں جہاں آپ آرام سے اور خاموشی سے بیٹھ سکیں۔ پھر اپنی آنکھیں بند کریں اور ایک منٹ یا اس سے زیادہ کچھ نہ کریں۔ اس وقت کے دوران خیالات آ سکتے ہیں، اور یہ ٹھیک ہے۔
اس کے بعد اپنے مذہبی عقیدہ کے مطابق کوئی آیت ۔اشلوک۔منتر ۔مخصوص عبارت پڑھ سکتے ہیں۔یہ مذہبی طورپر مقرر نہیں ہوتے بلکہ مذہبی لوگ ان عبارات کو اپنی مرضی کے مطابق شامل کرتے ہیں تاکہ برآمد ہونے والے نتائج کو خاص رنگ دیا جاسکے۔۔
مراقبہ کے وقت اندرونی طورپر ایک مراحمتی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔اس مزاحمتی قوت کو دبانے کے لئے مذہبی عقیدت یا مخصوص عبارات کو دہرایا جاتا ہے یا ریکارڈنگ سنی جاتی ہے۔۔مراقبہ کا وقت بہت آہستہ آہستہ بڑھایا جاتا ہے۔کیونکہ نئے آنے والوں کو خیالات کے ہجوم سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے۔
مراقبہ کے ماہرین اپنے تجربات سے لوگوں کو استفادہ کا مقع دیتے ہیں۔ان تجربات کی اونچ نیچ کو وہ حقیقی قرار دیتے ہیں انکا ناداز بیان ایسا ہوتا ہے کہ جو بھی مراقبہ کریگا۔لامحالہ اسے ای قسم کی مزاحمت سے گرزنا ہوتاہے۔جب کہ یہ حقیقت سے بعید تر ہے۔
مراقبہ کے دوران ہر راقب کو الگ الگ مزاحمت سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے۔اور ہر ایک مشاہدات برابر ہوتے نہیں ہوسکتے ۔اس لئیے کسی بھی چیز کو حتمی سمجھنا غیر ضروری ہے۔جبتک ہمیں مراقبہ کے اغراض ومقاصد معلوم نہ ہوں اور برآمد ہونے والے نتائج کا تجزیہ نہ کریں۔حقیقی فوائد سے محروم رہیں گے۔ (more…)
In today's fast-paced world, finding tranquility and achieving restful sleep can often seem like an elusive dream. Enter sleep meditation, a practice that has gained significant popularity in recent years…
Hey Dude Women's Wendy Hey Dude Women's Wendy If you're seeking the perfect blend of comfort and style in women's footwear, your search ends with Hey Dude Women's Wendy shoes.…
Introduction In 2023, Hey Dude shoes embody the perfect fusion of style, comfort, and sustainability, making them a sought-after choice for individuals who prioritize both fashion and foot well-being.…
سعد ورچوئل سکلزپاکستان کی منہ دکھائی۔ Saad meo is the face of Virtual Skills Pakistan. حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو میون میں بے شمار صلاحیت موجود ہاں۔ای محنتی…
میو قوم بہادر(1857) اورشہدائےمیوات میو قوم بہادر(1857) اورشہدائےمیوات حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ میوات کا بسن والا میو قوم کا فرزندن نے تاریخ میں ایس ان مٹ نشانات…