
ارنب۔خرگوش۔ Rabbit.
ارنب۔خرگوش۔Rabbit. کا گوشت طب نبویﷺ کی روشنی میں 6 ارنب۔خرگوش ۔Rabbit کا غوشت طب نبویﷺ کی روشنی میں تحریر حکیم قاری محمد یونس شاہد میو مشہور جانور ہے اعصابی عضلاتی ہے۔اس میں حرارت عزیزی بہت کم ہوتی ہے۔گھروں کی پالا جاتا ہے۔ہر ماہ مادہ خرگوش بچے دیتی ہے۔بڑی تیزی سے



