
قدرت کا شاہکار۔۔آنکھ
قدرت کا شاہکار۔۔آنکھ Qudrat Ka Shahkar Ankh آنکھ کا ارتقا پیش کردہ حکیم قاری محمدیونس شاہد میو آنکھ ایک غیرمعمولی اہمیت کا حامل عضو ہے، تاہم آج آپ جس آنکھ سے دیکھ رہے ہیں، اس کے درپردہ لاکھوں سالوں کے ارتقا کی تاریخ بھی ہے۔ تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں۔




