You are currently viewing وظائف و عمليات کے موثر ہونے کے گر
وظائف و عمليات کے موثر ہونے کے گر

وظائف و عمليات کے موثر ہونے کے گر

وظائف و عمليات کے موثر ہونے کے گر

وظائف و عمليات کے موثر ہونے کے گر
وظائف و عمليات کے موثر ہونے کے گر

کہی ان کہی باتیں

الحمد اللہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی خیر الخلق سید الرسل خاتم الانبیاٗ محمد ﷺ۔وآلہ واہل بیتہ و صحبیہ نجوم الہدی۔
راقم الحروف میدان عملیات میں دو دیہائیوں سے موجود ہے ان میدان میں جس قدر نشیب و فراز حقائق شعبدہ نقلی و اصلی مرض و تمریض بیماری و بہانے وغیرہ باتوں سے پالا پڑا وہیں پر قابل قدر لوگوں سے روابط بھی پیدا ہوئے اچھے برے ہر قسم کے لوگ اس راہ کے مسافر ملے۔
جادو ونفسیات عملیات و وظائف جہاں وسائل و ذرائع کا سبب بنے وہیں پرالجھیں بھی پیدا ہوئیں یہ چند سطور’’ جن میں ممکن ہے تکرار بھی محسوس ہو لیکن نئے آنے والوں کی تفہیم کا ذریعہ بن سکتا ہے ۔ ‘‘ میدان عملیات میں نئے آنے والوںکے سوالوں کے جوابات ہیں کچھ آب بیتی ہے۔کچھ یادداشتیں ہیں کچھ مشاہدات ہیں کچھ تجربات ہیں،اس کاوش میں کامیابی کا انحصاران اوراق سے مستفید ہونے والوں کی فہرست کے مطابق ہوگا ،جو بہتر سمجھا تحریر کردیااس میں کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی تحریر مکمل نہیں ہوسکتی کسی نہ کسی کے نکتہ نظر سے شکوک کی گنجائش موجود رہتی ہے اگر نگاہ میں تعصب نہ ہوتو بیگانوں سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔رہی تکمیل فن کی بات تو یہ بات کسی فن کی کتاب کے بارہ میں بھی نہیں کی جاسکتی ،اس کتاب کو ایک نکتہ نظر سمجھا جائے یہ کوئی مذہبی یا مسلکی دستاویز نہیں ۔یہ تحریر اہل فن و نظر کے ہاتھوں میںبھیجائے گی کہیں گنجائش دیکھیں تو ضرورمفید رائے سے نوازیں کوئی بھی بات حتمی نہیں ہوتی تجربات ہر آن و ہر لمحہ جاری رہتے ہیں۔
راقم الحروف نے اس تحریر میں کچھ باتیں طبی لحاظ سے بھی تحریر کی ہیں یہ ذاتی تجربات و مشاہدات کی بنیاد پر ہیں کسی بھی فن کے تجربات قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں اگر دوسروں کو اس معاملہ میں شریک کرلیا جائے تو مزید بہتری لائی جاسکتی ہے۔

خام فن۔محمد یونس شاہد میو

۔(ماہر عملیات۔غذائیات۔نباض۔مصنف کتب کثیرہ در عملیات و طب،سیرت،تفسیر،تاریخ، )

مدیر اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی ۔حال مقیم کاہنہ نو لاہورپاکستان

03238537640.

 

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

This Post Has One Comment

Leave a Reply