You are currently viewing تیر بہدف نمازبرائے قضاء حاجت
تیر بہدف نمازبرائے قضاء حاجت

تیر بہدف نمازبرائے قضاء حاجت

تیر بہدف نمازبرائے قضاء حاجت

تیر بہدف نمازبرائے قضاء حاجت
تیر بہدف نمازبرائے قضاء حاجت

ناقل:حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو آج کل ذہنی امتشار ،مالی پریشانی،اولاد کی نافرمانی۔جائیداد کے جھگڑے۔کاروباری معاملات کسی بھی کام کے لئے اس عمل سے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ اناپ شناپ وظائف اور چلوں سے کہیں زیادہ موثر اور تیر بہدف ہے۔اس میں کسی عامل یا کسی دوسرے کی اجازت بھی درکار نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھئے

عملیات میں کونسی طاقت کب کام کرتی ہے؟

تیر بہدف نماز ہمارے دادا استاد شیخ العرب والعجم شیخ الحدیث سید حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ نے اپنے مکتوبات میں اور شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ؒنے اپنی کتب یہ نماز ذکر کی ہے۔اس کی تاثیر بزرگان دیں سے منقول ہے۔

چار رکعت نماز قضاء حاجت بعد فراغت مجملہ نماز یاں مسجد نماز عطار کے بعد پڑھنا چاہیے۔

اول رکعت بعد فاتحه {أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ،وَذَا النُّونِ إِذْ ذَهَبَ مُغَاضِبًا فَظَنَّ أَنْ لَنْ نَقْدِرَ عَلَيْهِ فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ} [الأنبياء : 87] دوسری رکعت بعد سورہ فاتحہ کے آتی ربِّ إنّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَایک سوبار تیسری رکعت بعد فاتحہ کے دوَأُفَوِّضُ أَمْرِىٓ إِلَى ٱللَّهِ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَصِيرٌۢ بالعباد یکصد بار چوتھی رکعت – بعد فاتحہ کے بعد۔قالوحَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ یکصد بار بعد سلام سجدہ میں یک صد بار رب الى مَغْلُوبٌ فَانتَصِرهُ پھرکی دعا مانگے چند روز نہ گذریں گے کہ نسخہ کامیاب ہوگا اور ہر طریقہ سے مدد لے گی ۔ تیر بہدف نماز

یہ بھی پڑھئے

معمولات درخواستی

فائدہ جلیلہ حضرت مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی نے لکھا ہے کہ فرمایا حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام نے کہ ان چار وں آیات میں اسم اعظم شریف ہے کسی قسم کی دعا مانگی جائے۔ بیچ پریشانی غم مصیبت کو ارفع فرماتی ہے بے روز گار کو با روز گار اور سیارہ فتوح غیبی پیدا کرنا اس کا عجیب فعل ہے ۔ تمام اکا برین اس سے متفق ہیں تکمیل حاجت کے لئے وجہ سے جو جو صورت میں انسان کو دشواریوں کی پیش آتی ہیں، اور غیر کا واسطہ انسان تلاش کر کے اپنا وقت ضائع کرتا ہے ۔اپنا ان سہولتوں کی وجہ سے اظہار کیا جانا ضروری تھا ۔

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.