امام اعظم ابو حنیفہ
ترجمہ البیان الازہر
از شیخ الحدیث صوفی عبد الحمید سواتی
اس مختصر سے رسالہ میں اسلام کے بنیادی عقائد بیان کے گئے ہیں ۔
یہ امت کے دو عظیم و جلیل القدر شخصیات کی کاوش ہے
دونوں ہستیاں کسی تعارف کی محتاج نہیں
امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ
استاد محترم شیخ الحدیث۔مفسر قران صوفی عبد الحمید سواتی رحمہ اللہ