ہدایت نامہ حاملہ زچہ و بچہ

ہدایت نامہ حاملہ زچہ و بچہ

 المعروف

ہدایت نامه پرورش بچگان

مصنف

کو بیراج ہر نام داس بی اسے دہلی

مصنف ہدایت نامه خاوند، هدایت نامه بیوی، هدایت نامه صحت هدایت نامه غذا محافظ جوانی ، عورت کی سیرت ہر دلعزیز بننے کا چارٹ۔ رسالہ صحت اخلاق ، زندگی کو کامیاب بنانے کے اصول وغیرہ ایڈیٹر گیان گنگا پہلی

تعارف

از جناب بیگم صاحبه بگم شاہنواز برگول میز کانفرنس – لندن جب کو بیراج لالہ ہر نام دو اس ہی اسے نے مجھ سے اپنی اس نئی تصنیف کا تعارف نامہ لکھنے کی فرمائش کی تو مجھے ایک گونہ مستورت ہوئی کیونکہ فی الحقیقت انہوں نے اس جامع کتاب کے ذریعہ اردو ادب میں ایک گراں بہا اضافہ کیا ہے میری اپنی عصر یوں کا بیشتر حصہ تحریک تربیت اطفال کے لئے وقف رہا ہے۔ اس لئے ہندوستانی ماؤں اور بچوں کے ماحول کے متعلق اپنے ذاتی مشاہدہ کی بنا پر کہ سکتی ہوں کہ اردو دان اصحاب کے لئے ایسی کتاب کی دراصل بہت

ضرورت تھی جس میں عورتوں اور بچھو کی کے متعلق اصطلاحات سے پاک عام فہم اور سادہ زبان میں کار آمدہ اور عملی داقتیت جہنا ہو سکے مغرب کی متمدن تہذیب میں اس تحریک کو خاص اہمیت حاصل ہے جس سے چھ اور بچے کی خبر گیری اور علم سود و بہبود مقصود ہے۔ وہاں CHEDWALTARE کے متعلق برسوں سے بڑے بہانے پر خاص ہفتے منائے جاتے ہیں۔ اکثر اوقات حفظان صحت پر ماہرین نے ماہرین خصوصی کے لیکچروں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ تندرست او موٹے تازہ بچوں کو انعام دئے جاتے ہیں اور اگر اس نیک اور مقدس تحریک کے متعلق کتابوں اور رسالوں کی فہرست ملاحظہ فرمائیں تو یقیناً حیران رہ جائیں۔ اس کے برعکس یہ حقیقت کس قدر درد انگیز ہے کہ ہندوستان میں بچوں کی خبر گیری پروھ توجہ نہیں دی جاتی جس کے وہ مستحق ہیں مغربی ملکوں نے تو اپنی علو سمتی سے انسان کی اوسط عمر میں اضافہ کر لیاہے اور ہم اس مسئلہ کی جانب جو ساری قوم کے مستقبل سے وابستہ ہے تا حال مستی سے کام لے رہے ہیں ہمارے کا ہمارے ملک میں

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram