December 6, 2023
گھریلو آزمودہ نسخوں کا انسائیکلو پیڈیا
صدیوں سے بڑی بوڑھیوں کے آزمودہ نسخے جو ان کیزندگیکا نچوڑ ہوا کرتے تھے نسل در نسل ورثت میں ملا کرتے تھے جن کا چلن ختم ہوتے ہیں بیمار نسل پیدا ہونا شروع ہوگئی  اور کثیر سرمایہ معالجین کی نظر کرنے کی روایت چل نکلی