آم-کے-حیرت-انگیزفوائدwww.dunyakailm.com_-scaled.jpg

آم-کے-حیرت-انگیزفوائدwww.dunyakailm.com_-scaled.jpg

کچےآم کے حیرت انگیز فوائد//حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

آم-کے-حیرت-انگیزفوائدwww.dunyakailm.com_-scaled.jpg
آم-کے-حیرت-انگیزفوائدwww.dunyakailm.com_-scaled.jpg

سمہ تعالیٰ

اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔اس کی غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے بے شمار ذرائع و اسباب مہیا کئے ہیں۔پھلوں کو دنیا و جنت دونوں میں نعمتوں میں شمار کیا ہے۔ دنیا میں بھی بے شمار پھل عطاء کئے ہیں۔اور مخلتلف خطوں کو مختلف پھل دئے۔پاک وہند برصغیر اور اس کے گرد و نواح کے ممالک میں آم جیسا خوبصورت و رسیلا پھل عطاء فرمایا ہے۔

ہم لوگ پھل اور دیگر غذائی اجناس کھاتے پیتے ہیں لیکن انکے غذائی اجزاء اور طبی فوائد کی طرف دھیان ہی نہیں جاتا۔صرف حکماء یا خال خال لوگ ہی  ملیں گے جو طبی خواص کے بارہ جانتے یا بتاتے ہیں۔کبھی کبھار لوگ غلط سلط بھی بتاتے ہیں کہ تاکہ علمی دھاک قائم رہے۔

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور کی طرف سے طبی مواد کا تسلسل سے شائع کرنے کا کئی سالہ ریکارڈ ہے۔تقریبا85 کتب کی فہرست اسی کتاب کے آخر میں دی گئی ہے۔تحقیق و تصنیف کا سلسلہ بڑی سرعت سے جاری تھا لیکن جو خدا کو منظور ہو انسان کو اس سے مفر نہیں۔

جب میرا بیٹا سعد یونس مرحوم (المتوفی28 سمتبر2022) ہمیں چھوڑ کر سفر جاودانی پے روانہ ہوا تو ہمیں اس صدمہ نے بہت متاثر کیا۔سعد طبیہ کالج اور دونوں ویب سائٹس

https://tibb4all.com

https://dunyakailm.com

Tibb4all Tv

یوٹیوب چینل و سوشل اکائونٹ اسی کی اختراعی کاوش تھی۔آج ہم اسی فارمیٹ میں کام جاری ہے۔سروورق انہیں کا بنایا ہواہے۔صرف چندچیزیں بدلی ہیں۔میں نہیں چاہتا کہ اس کی کھینچی ہوئی لکیریں مٹائوں۔

میری والدہ محتر مہ شریفاںبی بی مرحومہ
میری والدہ محتر مہ شریفاںبی بی مرحومہ

میں اس کتاب کو اپنے والدین مرحومین کی طرف منسوب کرتا ہوں۔جن کی دعائوں اور محنت نے مجھے اس قابل بنایا کہ آپ کو کچھ پڑھنے کے لئے مواد مہیا کرنے کے قابل بنا۔دعاہے اللہ تعالیٰ اس کتاب کو میرے لئے اور میرے ادارے اور قارئین کے لئے نفع بخش بنائے۔صدقہ جاریہ کے طور پر اسے باقی رکھے۔

طالب دعا

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

منتظم اعلی:سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد میموریل انسٹیٹیوٹ پاکستان

4 thoughts on “کچےآم کے حیرت انگیز فوائد//حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

  1. Write more, thats all I have to say. Literally, it
    seems as though you relied on the video to make your point.
    You obviously know what youre talking about, why waste
    your intelligence on just posting videos to your blog when you could be giving us something informative to
    read?

  2. Excellent beat ! I would like to apprentice at the same time
    as you amend your website, how can i subscribe for a weblog site?
    The account aided me a acceptable deal. I have been tiny
    bit acquainted of this your broadcast provided shiny clear
    concept

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *