You are currently viewing کتاب العمدہ فی الجراحت۔للمسیحی جلد اول
کتاب العمدہ فی الجراحت۔للمسیحی جلد اول

کتاب العمدہ فی الجراحت۔للمسیحی جلد اول

کتاب العمدہ فی الجراحت۔  للمسیحی   جلد اول

کتاب العمدہ فی الجراحت۔للمسیحی جلد اول
کتاب العمدہ فی الجراحت۔للمسیحی جلد اول

كتاب العمدة في الجراحت ۔(جلد اوّل)

 تالیف .امین الدولہ ابو الفرج ابن القصف المسیحی ..اُردو ترجمہ .ڈیجیٹل ایڈیشن۔

پیش کردہ:سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سوعد ورچوئل سکلز پاکستان

کچھ اپنی باتیں۔

تمام من و احسان اس ذات بے مثال کے لئے جو اپنے کاموں میں کسی  کی محتاج نہیں ہے۔وہ اپنے نظام زندگی کے نرالے ڈھنگ رکھتا ہے۔اور زندگی کے لئے وسائل مہیاکرتا ہے۔درود و سلام خاتم النبیین ﷺپر جس نے اس کا پیغام بلا کم و کاست دنیا تک پہنا اور ان کے آل و اصحآب پر جو  بطور وسیلہ  کار نبور کی ادائیگی کے لئے قبول فرمایا۔کتاب عمدۃ الجراحت۔تین جلدوں پر مشتمل طبی دنیا کی بہترین کتاب ہے۔جس کی پہلی جلد آپ کے ہاتھوں میں ہے۔یہ کتاب اپنی جامعیت کے اعتبار سے عمدہ کاوش ہے۔

مقالہ جات۔ابواب۔فصول اور ذیلی عنوانات۔اور جلی حروف سے خاص نکات کی وضاحت اس کی افادیت میں مزید نکھار پیدا کرنے کا سبب ہے

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply