کبھی ناکام نہ ہونے والا روحانی عمل

کبھی ناکام نہ ہونے والا روحانی عمل

کبھی ناکام نہ ہونے والا روحانی عمل
کبھی ناکام نہ ہونے والا روحانی عمل

کبھی ناکام نہ ہونے والا روحانی عمل
تحریر:حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی: سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور پاکستان

ایک ایسا تجربہ دار عمل پیش خدمت ہے۔ بہت کام یاب عمل ہے۔ جس میں آج تک عمومی طور پرایک بار بھی ناکامی نہ ہوئی۔
اعمال کے موثر ہونے کے لئے کچھ معاملات وظیفہ کرنے والے کئے کچھ نکات اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
عمل یہ ہے جادو جنات تعویذات جس بھی قسم کے ہوں۔
ان کیلئے۔ صبح، دوپہر، شام، مریض خود یا عامل سات بار درود ابراہیمی اول و آخر ۔
در میان میں سورت فاتحہ ، آیت الکر سی ، اور چاروں قل ساری | چیزیں سات سات بار پڑھ کر، اپنے اوپردم کر لیں۔
ہاتھ پر پھونک کر جسم پر پھیر لیں۔ اور اسی طرح دوسر ادم پانی پر کر کے اگلے دم تک استعمال کریں،
عمل کا استعمال بڑے قسم کے مسائل کیلئے کریں۔
اکیس سے اکتالیس دن کی نوبت بہت کم آتی ہے، اور چھوٹا موٹا مسئلہ تو ایک دم سے ہی چٹکیوں میں حل ہو جاتا ہے۔
بچوں کے تمام مسائل کیلئے بہترین عمل ہے۔سب کچھ تین تین بار ۔
یہ صرف ان چیزوں کو ہی نہیں بلکہ ہر قسم کی بیماریوں کو بھی کھا جاتا ہے…
اے کاش لوگ اس کو اپنالیں، عامل تو اسے کبھی بھی نہ چھوڑیں ۔
یہ عمل ایک ننگی تلوار کا کام کرتا ہے۔۔۔

 

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.
View All Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *