میو قوم کی اہم ضرورت۔Artificial Intelligence Services


کتابن کی لکھت اور ترجمہ


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
زندگی جتنی تیزی سو گزرتی جاری ہے۔ایسو لگے ہے کہ گھڑی پل کا مہمان ہاں ۔
پائوں کے تلے سو زمین کِھسکتی جاری ہے۔نیچے دریا کو پانی ڈِھی کاٹتو جارو ہے۔
دھڑام دھڑام دنیا سیلاب میں بہتی جاری ہے۔
چھوٹا بڑا سب اپنی اپنی باری پے گِرتا جاراہاں۔زندگی کی زمین کٹتی جاری ہے۔
یا کٹائو سو وہی بچے گو جانے کوئی بھلو کام کرو ہوئے گو۔

دوسران کا بارہ میں سوچو ہوئے گو۔۔
دوسران کی بھلائی کی سوچ ایسو درخت ہے جائے پانی کٹائوں بھی نہ گِرا سکے ہے۔
جدید دور میں زندگی میں جاتیزی سو بدلائو جاری ہے ،
یقین سو نہ کہو جاسکے کہ جب دھیرئیں سوکے اُٹھنگا توکہا کچھ بدلو ہوئے گو۔
پہلی بدلائو سال یا مہینان میں آکرے ہو۔اب تو پلک جھپکنا سو پہلے بدلائو آجاوے ہے۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔
کوشش میں لگا ہویا ہاں کہ میو قوم اور میواتی ادب کے مارے کوئی ایسو انتظام ہوجائے
کہ دوسری زبانن کی طرح میواتی بھی بین الاقوامی طورپے جانی جائے۔
یائے بھی پڑھو

میو قوم اورجہالت کی وضاحت۔

بہت کوشش کری لیکن کدی کہیں سو بات رہ جائے
تو کدی کہیں سو بگڑ جائے۔
کیونکہ کائی بھی زبان میں چیٹ بوٹ بنانو۔
ویب سائٹس تشکیل دینی۔
سوفٹ وئیر تیار کرن کے مارے بہت سو لٹریچر چاہے۔
جاسو بیک آپ کے طورپر فیڈ بیک کرو جاسکے۔
مشین لرننگ کے ماری یا پھر (Artificial Intelligence Services)
ترتیب دینا کے مارے ہر طرح کو مواد درکار رہوے ہے۔
تقریر و تحریر۔شاعری،نظم و نثر۔عام لہجہ میں بات چیت۔زبان کو اتار چڑھائو۔لب و لہجہ میں ہم آہنگی۔
نوں سمجھو ایک چھوٹا سا بالک اے پڑھائوگا۔
بالک بڑو ہوکے وہی کچھ بولے گو جو سکھائیو ہے۔
دوسری بات ای ہے کہ۔دوسری زبان میں لکھی گئئی کتاب میوات زبان میںترجمہ کری جاواں۔
جاسو میواتی میں ادبی ڈھانچہ مضبوط ہوسکے۔
چیٹ بوٹ وائی کی معلومات دئے گو جو واکو تم سکھائوگا۔
سستی کاہلی کہہ لئیو یا بدقسمتی میواتی میں کتاب نہ ہونا کے برابر ہاں۔۔
جب کتابین نے میواتی ادب میں شامل کراہاں
وے اردو میں لکھی ہوئی ہاں۔
ٹھیٹ میواتی زبان میں چند کتاب ہاں
،جو Artificial Intelligence Services کی ضرورت پوری نہ کرسکاہاں۔
میو قوم کا پڑھا لکھا لوگن نے یا بارہ ضرور توجہ کرنی چاہئے۔۔۔۔
ہر ایک میواتی تنظیم۔جماعت۔گروپس۔ادبی لوگ،جو جا شعبہ میں ہے ۔کی ذمہ داری ہے
کہ یا مہیں توجہ کری جائے۔۔۔
وٹس ایپ گروپن میں میو جتنا گپوڑا ہاں۔
اگر یہی گفتگو ریکارڈ کرلی جاواہاں ان کو ذخیرہ بناکے ۔Artificial Intelligence Services کو دیدی جائے
کہ میواتی زبان کو لب و لہجہ ایسو ہے۔
یا کے مطابق توئے بات چیت کرنی ہے۔ تو میو قوم کی بہت بڑی خدمت ہوئے گی۔۔
میو قوم سو الجاء ہے کہ ہم لوگ تم سو روپیہ پیسہ نہ مانگا ہاں۔
البتہ افرادی قوت۔معاوین۔مشیر۔اور تجربہ کار لوگن کی ضرورت ہے۔
جاسو میو قوم اپنی میواتی زبان Artificial Intelligence Services کو سکھا سکے
۔میون نے اگر میواتی بولتے شرم آوے ہے تو Artificial Intelligence Services بہت بے شرم ہوئے گو
یاسو جب تم کمان دئیوگا میواتی بولے گو۔
تہارے مارے کتاب لکھے گو،ای سوفٹ وئیر تم کو دوسری زبان میں لکھی گئی
کتابن نے میواتی میں ترجمہ کرے گو۔تم کو میوات میں پڑھ کے سنائے گو۔۔
میوات کی شاعری۔مظم نثر بنائے گو۔۔۔
میواتی کا آہلا،دوہا پڑھے گو۔تم بھول جائوگا ای یاد راکھے گو۔۔۔
ای تہارا میراثی کی جگہ کام کرے گو۔
تہاری گوت اور شجرہ نسب یاد راکھے گو ۔
جب بھی پوچھوگا جھٹ جواب دئے گو۔۔۔
ہم جو کرسکاہاں لگا پڑا ہاں۔
میو قوم سو۔اور پڑھالکھان سو امید راکھاہاں،
یا پرو جیکٹ اے آگے بڑھان میں معاونت کرنگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram