مولانا ابوالکلام آزاد کا پیغام

مولانا ابوالکلام آزاد کا پیغام
_____*****_____
آزادی ہم نے حاصل کرلی ہے، لیکن آزادی کا صحیح طور پر کام میں لانا ابھی باقی ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ اپنی ساری قوتیں اس دوسرے کام کے لیے وقف کر دیں۔ امن، اتحاد، باہمی اعتماد اور حب الوطنی کے بغیر یہ مہم سر نہیں کی جا سکتی۔
ابوالکلام آزاد
الجمعیۃ – 16/ اگست 1948ء
مولانا ابوالکلام آزاد کا پیغام
مولانا ابوالکلام آزاد کا پیغام

Leave a Reply

Your email address will not be published.