You are currently viewing منتخب التواریخ
منتخب التواریخ

منتخب التواریخ

منتخب التواریخ

منتخب التواریخ اکبری عہد کے مورخ ملا عبد القادر بدایونی (پیدائش: 5 اگست 1540ء– وفات: 5 نومبر 1605ء) کی فارسی تالیف ہے، جس میں مؤلف نے سلطنت غزنویہ کے بانی امیر ناصر الدین سبکتگین کی تخت نشینی (377ھ/ 977ء) سے لے کر 1004ھ یعنی عہد اکبری کے 40 سال تک کے واقعات درج کیے ہیں۔ اس کتاب کے مخطوطات برٹش میوزیم اور ہندوستان کے مختلف کتب خانوں میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے مشمولات پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤلف نے مختلف تواریخ کا مطالعہ کر کے آسان زبان میں ان کا خلاصہ بیان کر دیا ہے اور بکھری ہوئی معلومات کو یکجا کر دیا ہے

منتخب التواریخ
منتخب التواریخ

Muntakhab ut Tawareekh By Mulla Abdul Qadir Badayuni منتخب التواریخ

Read Online

Vol 01 Vol 02،03

منتخب التواریخ

Download Link 1

Vol 01(9MB) Vol 02,03(14MB)

Download Link 2

Vol 01(9MB) Vol 02,03(14MB)

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply