معروف امراض ان کا گھریلو علاج۔
![معروف امراض ان کا گھریلو علاج۔](https://tibb4all.com/wp-content/uploads/2024/01/معروف-امراض-ان-کا-گھریلو-علاج-212x300.jpg)
معروف امراض ان کا گھریلو علاج۔
مصنف : حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
اس کتاب میں21 عنوانات کے تحت ککچھ امراض اور ان کے علاج و معالجہ تحریر کئے گئے ہیں گوکہ یہ طب یونانی کےمطابق ہیں اگر فرصت ملی تو قانون مفرد اعضا کے نظریات میں ان علامات و امراض کے تحت بیان کرونگا۔تاکہ تشخیص مرض اور تجویز غذا و علاج میں آسانی رہے۔۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز کے تحت ماہر اطبا تحقیق و تحریر میں مصروف عمل رہتے ہیں۔تاکہ بہتر انداز میں علاج و معالجہ کی سہولت میسر آسکے اور پریشان کن امراض میں جو تخیلات موجود ہوتے ہیں کے خوف سے نجات ملے۔
+293484225574کتاب کے لئے وٹس ایپ نمبر