فلسطین مسجد اقصیٰ ودیوار گریہ

 texts فلسطین مسجد اقصیٰ ودیوار گریہ

فلسطین مسجد اقصیٰ ودیوار گریہ

سے کم و پیش سو برس پہلے…
کلکتہ خلافت کمیٹی کے زیر انتظام, خلافت میدان میں “فلسطین, مسجد اقصیٰ و دیوار گریہ” پر کی گئی
حضرت مولانا ابوالبرکات عبدالروف قادری دانا پوری (رح) کی حکمت افروز تقریر.

بلاشبہ یہ خطاب مولانا کی بصیرت, دوران اندیشی, حالات حاضرہ پر گرفت کا مظہر ہے. انہوں نے جن خدشات کا اظہار سو برس بیشتر کیا تھا حوادث زمانہ نے انہیں سچ ثابت کیا

فلسطین, مسجد اقصیٰ و دیوار گریہ
از
حضرت مولانا ابوالبرکات عبدالروف قادری دانا پوری (رح)
جوکلکتہ خلافت کمیٹی کے زیر انتظام مسلمانان کلکتہ کے
عام جلسہ میں بتاریخ 8 ستمبر 1929 بمقام خلافت میدان پڑھی گئی.

 

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.