طبی مشورے۔۔۔۔شوگر کا علاج

 

طبی مشورے۔۔۔۔شوگر کا علاج

تریاق شوگر (شوگر کو مات۔۔۔۔۔ چند خوراکوں کیساتھ)
نظرکرم استادالحکماباواظل حسن سرکارپنڈی بھٹیاں
اجزا نسخہ۔۔لبلبہ بکرا 7عدد،تخم جامن50گرام تخم کریلا 50 گرام موصلین 50 گرام فلفلین 12گرام ھلدی 24 گرام تخم حنظل 24 گرام برگ نیم 12 گرام برگ بیری 12 گرام سلاجیت خالص مصفی 24 گرام
اول تمام مفردات کو باحالت خشک سفوف کر لے بعد از سفوف اس میں سلاجیت اور پھر اس میں لبلبہ بکرا ڈالتے ھوے کھرل کرتے جانیں بعد از کھرل اسے سایہ میں رکھ کر خشک کر کے دوبارہ سفوف کرے پس دوا تریاق شوگر تیار ھے محفوظ لحوا ونمی والی شیشی و جگہ پر بند کر کے رکھیں۔
یہ نسخہ بڑے شاہ صاحب کا ھے اور تریاق شوگر کے نام سے مشہور و معروف ھے اس نسخہ شافیہ کی بدولت حد سے بگڑی ہوئی شوگر رفتہ رفتہ نیست و نابود ہوتی چلی جاتی ھے۔ 5 سال سےانسولین لینے والے حضرات فقط ایک خوراک لیکر 3 گھنٹے بعد چیک کر کہ مشاھدہ فرمانیں کہ پہلی خوراک سے وہ نتایج برآمد ہو گئے جو سویاں مار مار کر بدن ویران کر دینے سے بھی نہ ملے ۔علم سنیاس کا یہ نسخہ شوگر کی مہنگی ترین انگریزی گولیوں انجکشنوں کیپسولوں کو مات نے دے دے تو علم سنیاس سے یقین ختم کر لینا اور اگر یہ نسخہ شوگر کو جڑوں سے اکھاڑ دے تو فرنگیوں کے کیمکیلی مکر وفریب سے بچ کر قدرتی نباتات کے قوی اثر تاثیری خواص کو دل جان سے تسلیم کر لینا ۔ یہ نسخہ ھر طرح کی شوگر شکری خونی انسولینی نئی و پرانی پر نہایت موثر ھے جسکی بدولت لبلبہ جھاں انسولینی رطوبت کو بناتا ھے وھیں اسے بھر پور انداز سے فعال و مضبوط بھی کرتا ھے یہاں تک اس کہ عوارضات درست ھونے شروع ہو جاتے ھیں اور اسکی بے اعتدالی وخرابی سے ھونی والی اعصابی و اندرونی کمزوری نقاہت بھی ختم ہونا شروع ہو جاتی ھے اس نسخہ کہ مسلسل استعمال سے اس موذی مرض سے نجات پائی جا سکتی ھے ایسے احباب جو مدتوں سے اس نامراد مرض سے لڑتے چلے آرھے ہوں ایک بار اس نسخہ کو بنا کر ضرور استعمال کریں یہ خاص نسخہ مجھ حقیر پر تقصیر حکیم محمد علی علوی ناچیز کا بھی متعدد بار کا آزمودہ ھے اور استاد ذی وقار باواظل حسن سرکار سے بھی سند یافتہ با تعریف منقول ھے۔
جن احباب کو کوئی دقت و دشواری ہو سوالات کر کہ حقیر سے دریافت فرما سکتے ھیں وسلام۔۔۔
سلام بر استاد ذی وقار باو ظل حسن سرکار پنڈی بھٹیاں
طالب دعا ۔۔۔حکیم محمد علی علوی
ماخوز از بیاض

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply