You are currently viewing روحانیت کیا ہے؟۔سلطان محمود آشفتہ
روحانیت کیا ہے؟۔سلطان محمود آشفتہ

روحانیت کیا ہے؟۔سلطان محمود آشفتہ

روحانیت کیا ہے؟۔سلطان محمود آشفتہ

حدیث دل۔

اس میں شک نہیں کہ  ڈوپ کر لکھی گئی کسی ماہر فن کی کتاب مطالعہ کرنے والوں کو اپیل کرتی ہے۔یوں محسوس ہوتا ہے کہ پڑھنے والا لکھنے والی کی باتوں کو ایسا محسوس کرتا ہے کہ گویا یہ اس خواہش اور دل کی آرزو تھی کہ کاش کوئی ایسی بات یا ایسا راز مجھ پر عیاں کرتا ۔اور دل کے نہاخانوں میں خیال بار بار ابھرتا ہے کہ یہ کتاب کبھی ختم نہ ہو ۔ جب اوراق ختم ہوجائیں تو دوبارہ شروع کردی جاتی ہے۔پھر سہ بارہ ۔ہر بار کا مطالعہ ایک نئی لذت کا سبب بنتا ہے۔علوم و فنون کے راز عیاں

کرتا ہے۔زندگی کے نئے افق ظاہر ہوتے ہیں۔

روحانیت کیا ہے؟۔سلطان محمود آشفتہ
روحانیت کیا ہے؟۔سلطان محمود آشفتہ

تصوف و عملیات کی دنیا میں سلطان محمود آشفتہ جب بات کرتے ہیں یا قلم اٹھاتے ہیں تو علم کی دنیا کا نیا مشرق دریافت کرتے ہیں۔ان کی لکھے ہوئے الفاظ کا مطالعہ دلوں کو اپیل کرتا ہے۔ایک مخلص انسان بھلائی کے لئے کسی حد تک بھی جاسکتا ہے۔

روحانیت کیا ہے؟

کہنے کو تو ایک کتاب ہے۔لیکن بیس سال پہلے اس کا مطالعہ کیا تو حیرت کی دنیا میں گم ہوگیا ۔بار بار پڑھا ہر بار نئے نکات ہاتھ لگے۔کتاب لائبریر سے مستعار لی تھی۔چیدہ چیدہ صفحات کی فوٹو کاپی کرائی محفوظ کرلی۔وہ اوراق آج بھی محفوظ ہیں۔باوجود انٹر نیٹ کی وسیع دنیا مین لاتعداد کتب تک رسائی کے باوجود کم کتب نگاہ میں جچتی ہیں۔

اس وقت مین اپنی کتاب :”جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ”پر نظر ثانی میں مصروف تھا۔لیپ ٹاپ اور انتر نیٹ کی سہولت میسر تھی۔جن کتب کے حوالہ جات دئے گئے تھے ان تک رسائی اس وقت ممکن نہ تی۔انٹر نیٹ کے توسط سے ۔جستجو کی تو”روحانیت کیا ہے؟”بھی دستیاب ہوگئی۔

پہلی فرصت میں اسے ڈیجیٹل فارمیٹ میں تبدیل کیا دوبارہ سے کمپوزنگ کی ۔اسے افادہ عام کے لئے اپنی دونو ں ویب سائٹس(1)www.duntakailm.com (2)www.tib4all.com

اپ لوڈ کردی گئی۔جن کتب کے سر ورق پر ۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ۔سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔دنیا کا علم کا لوگو ساتھ میں میرے بیٹے سعد یونس مرحوم کی  تصویر ہوتو سمجھ لینا چاہئے کہ یہ ہمارے ادارہ نے ری کمپوز کی ہیں۔

کتاب ہدیہ ناظرین ہے ۔

رابطہ کے لئے ان نمبروں پر کال کریں ۔۔وۓس ایپ پر پیغام دیں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply