- Home
- نایاب طبی کتب
- جانوروں کی بیمار ...
جانوروں کی بیماریاں اور کنٹرول
دیباچہ
پچھلے چند سالوں میں ڈیری فارمنگ میں گراں قدر اضافہ ہوا ہے جس کی ایک وجہ شاید پاکستان میں توانائی خصوصاً بجلی اور گیس کے بحران سے جملہ صنعتوں کا بند ہونا ہے۔ اس سلسلے میں بہت سی صنعتوں کے افراد جن کو اپنے شعبوں میں کام کرنے کا کافی تجربہ تھا مگر فارغ ہونے کی وجہ سے ڈیری فارمنگ میں بطور ایک صنعت دلچسپی لینی شروع کر دی۔ ڈیری فارمنگ جانوروں کی دیکھ بھال ( مینجمنٹ) میں ایک نمایاں حیثیت رکھتی ہے
اور اس صنعت کو شروع کرنے والے شخص کو اس شعبے میں بہت زیادہ تجربہ کار ہونا چاہئے ۔ ڈیری فارمر حضرات کو نسل کشی ، دیکھ بھال ، مینجمنٹ، خوراک اور
جانوروں کی اہم بیماریوں سے اچھی طرح روشناش ہونا بہت ضروری ہے۔
اس کے متعلق زیادہ تر معلومات چونکہ انگریزی میں لکھی ہوئی ہیں اور اُس میں زیادہ تکنیکی زبان استعمال کی گئی ہوتی ہے اس لئے فارمر حضرات کا ان س لئے فارمر حضرات کا ان معلومات کو مکمل طور پر سمجھنا ق طور پر سمجھنا قدرے مشکل ہوتا ہے۔ اس کتاب کو لکھتے ہوئے اس بات کا کا خاص طور پر خیال رکھا گیا کہ جانوروں کی بیماریوں ، نقصانات اور کنٹرول کے حوالے سے جو بھی معلومات آپ حضرات کے لئے فراہم کی جائے لئے فراہم کی جائیں وہ نہایت آسان فہم ہوں ۔ مزید براں اُن معلومات کو نہایت اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے تا کہ فارمر حضرات ایک ہی نشست میں اس کتاب کو پڑھ سکیں۔ اس کتاب کو بار بار پڑھنے سے مزید فائدہ ہوگا۔ زیادہ پیداواری صلاحیت رکھنے والے ڈیری جانور چونکہ بیش قیمت ہوتے ہیں اسلئے ان کو خطرناک جراثیمی بیماریوں سے بچانا بہت ضروری ہوتا ہے۔
وہ تمام تدابیر جن سے بیماریوں کے جراثیم آپ کے فارم میں داخل نہ ہوں سکیں بائیوسکیورٹی