You are currently viewing تشخیص امراض کے لئے۔عجیب معلومات۔
تشخیص امراض کے لئے۔عجیب معلومات۔

تشخیص امراض کے لئے۔عجیب معلومات۔

تشخیص امراض کے لئے۔عجیب معلومات۔

تشخیص امراض کے لئے۔عجیب معلومات۔
تشخیص امراض کے لئے۔عجیب معلومات۔

تشخیص امراض کے لئے۔عجیب معلومات۔
تحریر:حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی: سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور پاکستان
یوں تو دنیا میں بے شمار قسم کی تراکیب تشخیص امراض کے لئے موجود ہیں۔کچھ تجربات معروف تو نہیں ہوتے لیکن ذاتی کاوش کی بنیاد پر انہیںمفید ضرور دیا دیا جاسکتاہے۔۔کچھ باتیں بتانے یا مطالعہ سے حاصل نہیں ہوتیں انکے لئے زندگی کے قیمتی ایام صرف کرنے پڑتے ہیں۔کچھ باتیں عطیہ خداوندی ہوتی ہیں۔انہیں پہلی نگاہ می بغیر تجربہ کئے گلظ کہہ دینا زیادتی ہے۔تجربہ کرلیں مناسب سمجھیں تو اپنا لیں ورنہ ترک کردی۔اسی قسم کا ایک تشخیص امراض پر حکیم صاحب نے اپنے تجربات شئیر کئے ہیں۔

کیا آپ کے جسم کا کوئی عضو ٹھیک سے کام نہیں کر رہا؟ آپ صرف اپنی زبان اور ایک منھ کے ذریے پتہ لگا سکتے ہیں،
ہمارے جسم کا کوئی حصہ ٹھیک کام کر رہا ہے یا نہیں ؟ یہ بات جاننے کے لئے کئی مہنگے ٹیسٹوں کا سہارا لیتے ہیں
لیکن یہ کام آپ صرف ایک چمچ اور اپنی زبان کی مدد سے کر سکتے ہیں اور یہ سب صرف ایک منٹ میں کیا جاسکتا ہے۔
چمچ کو لے کر اپنی زبان سے تھوک کو کھرچ کر اتاریں، اس کوشش میں بچے کو جتنا ممکن ہو سکے تو گلے کے قریب تک لے جائیں تا کہ تھوک اندر سے چمچ پر آسکے ۔
اب اس میچ کو پلاسٹک بیگ میں پیک کر کے ایک منٹ بعد دیکھیں۔ اگرچمچ صاف ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے اندرونی اعضاء ٹھیک ہیں ۔اور اس میں سے بدبو نہیں آرہی تو یہ بھی صحت مند ہونے کی علامت ہے۔
اگر چمچ کارنگ تبدیل ہو گیا ہے یا اس میں بدبو ہے تو پریشان نہ ہوں
بلکہ ذیل میں بتائی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
چمچ کوروشنی میں رکھیں اور دیکھیں و اگر اس کا رنگ مالٹے جیسا ہو گیا ہے تو یہ گردوں کی خرابی کی طرف اشارہ ہے
اور آپ کو فوری طور پر معالج سے رابطہ کرنا ہو گا۔
اگر اس کا رنگ جامنی ہو گیا ہے تو یہ کمزور دوران خون اور کولیسٹرول میں بڑھنے کا اشارہ ہے۔
اگر اس کا رنگ سفید ہے تو یہ سانس کی تکالیف کی جانب اشارہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گاڑھا سفید یا پیلا رنگ تھارائیڈ میں خرابی کا پیش خیمہ ہے۔
اگر چمچ میں سے بو آرہی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے منہ سے بھی بد بو آرہی ہو گی
لہذا | غرارے کریں اور باقاعدگی کے ساتھ اپنے منہ کی صفائی کریں۔
اگر منہ سے مٹھاس جیسی خوشبو آرہی ہو تو یہ ذیا بیطس کی ابتدائی علامت ہوسکتی ہے۔
زبان کو ہمیشہ صحت کی حالت جاننے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے
لہذا یہ طریقہ کافی مفید سمجھا جاتا ہے تاہم اپنی صحت کے بارے میں بالکل بھی سستی سے کام نہ لیں۔
اوپر بتایاگیا طریقہ کافی فائدہ مند مانا جاتا ہے
لیکن آپ کو چاہیے کہ باقاعدگی سے اپنا چیک اپ کرواتے رہیں۔
!! | احقير العبادحکیم عبد العزيز قادری

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply