انسانی جسم کے کسی عضو کا سوکھنا Dryness of any part of the human body
![انسانی جسم کے کسی عضو کا سوکھنا](https://tibb4all.com/wp-content/uploads/2023/11/ryness-of-any-part-of-the-human-body-300x200.jpg)
میڈیکل میں بڑھے ہوئے حصے کو کاٹنا آپریشن کہلاتا ہے لیکن اگر جسم انسانی کا کوئی عضو سوکھ جائے ۔اس کے بارہ میں کوئی علاج نہیں بتاتے۔بلکہ اسے کاٹنے کا مشورہ دیا جاتا ہے جب کہ طب نبوی /دیسی طب مین اس کے کئی حل موجود ہیں کہ انسانی جسم کے سوکھے ہوئے اعضاء کو دوبارہ سے اصلی حالت میں لایا جاسکتا ہے