You are currently viewing ادویاتی کیمیا
ادویاتی کیمیا(www.tibb4all.com)

ادویاتی کیمیا

ادویاتی کیمیا

ادویاتی کیمیا(www.tibb4all.com)
ادویاتی کیمیا(www.tibb4all.com)

و پیاچہ
ادویاتی کیمیا ایک اہم مضمون ہے، اس کا تعلق ادویات کے کیمیاوی فارمولا، ادویات کے طبعی اور کیمیاوی خواص سے ہے۔ انگریزی زبان میں اس مضمون پر کافی کتا بیں دستیاب ہیں، لیکن ہماری قومی زبان میں نہیں ہیں ، لہذا میں نے قومی زبان میں ادویاتی کیمیا لکھنے کی کوشش کی ہے، کوشش یہ کی ہے کہ زبان عام فہم ہو اور طالب علم کو نٹس مضمون سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس
کتاب سے فارمیسی کے طلباء استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ طب ایم بی بی ایس کے طلباء بھی اسکے مطالعہ سے مستفیض ہو سکتے ہیں ۔ کتاب میں دوا کی مقدار لکھنے میں احتیاط کی گئی لیکن معالجین سے استدعا ہے کہ وہ دوا استعمال کرانے سے پہلے منسلکہ طبی لٹریچر جو دوا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس کا مطالعہ کر لیا کریں۔ اس کتاب کی تدوین میں جن لوگوں نے معاونت کی ان میں پروفیسر ڈاکٹر ایس آئی احمد، پروفیسر ڈاکٹر کشور سلطانہ، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فریدہ اسلام ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید اح شیخ، ڈاکٹر سید محمد مسعود علی، ڈاکٹر سیدہ جمیر مسعود اور ڈاکٹر سیدہ تاجور سلطانہ شامل ہیں ۔ جناب پروفیسر ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب نے میری حوصلہ افزائی کی ، راغب شکیب صاحب کی کاوشوں سے کتاب تحمیلہ کے مراحل تک پہنچی۔
پروفیسر ڈاکٹر سید محمد شمیم
بی ایس سی ۔ ایم بی بی ایس ۔ ایم سی پی ایس ۔ ایم فل ۔ پی ایچ ڈی
!

ڈائون وڈ لنک

link

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply