احادیث مبارکہ سے اخذ کردہ طبی نکات۔
(قران کریم اور احادیث مبارکہ ایسا شفاف چشمہ ہےجس میں روحانی و جسمانی امراض کاجام صحت ہے۔
جوامع الکلم کی گہرائیاں ختم نہیں ہوسکتیں ہم اس چشمہ شفاء سے چند بوندیں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔
گوکہ یہ انداز معروف نہیں ہےلیکن فوائد سے خالی نہیں ہے۔
ہر صاحب ایمان اور طب سے دلچسپی رکھنے والے کئے لئے بہترین تحفہ ہے)




