آب حادت کابرتھ کنٹرول نمبر

طبی دنیا کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز ماما نہ جریدہ

آب حیات  کابرتھ کنٹرول نمبر

جس میں غیر ضروری حمل کو روکنے کی تحریک کے جائز یا نا جائز ہونے پر نہایت آسان ، عام فہم اور دلچسپ پیرایہ میں بحث کرنے کے بعد غیر ضرور ی حمل کو روکنے کے عملی طریقے بھی کافی تفصیل کے ساتھ بیان کر دئے گئے ہیں وہ لوگ جو اس تحریک کئے کیوں اور کیئے سے،

بغیر کیسی دردسری اور مغزیجی کے واقف ہونا چاہیں ان کو اردو زبان میں اس برتھ کنٹرول نمبرخاص نمبر سے آسمان عام قسم : دلچسپ اور عملی طور پر مفید کتاب دوسری نہ ملیگی اس میں جو کچھ پیش کیا گیا ہے وہ اگر چہ عالمانہ انداز میں پیش نہیں کیا گیا تاہم وہ اس سب کچھ کا نچوڑ ہے۔ جواب تک اس سلسلہ میں معلوم ہو سکا ہے۔

عالیجناب حکیم پنڈت کرشن کنوردت صاحب شرما اڈیٹر آبحیات اور مصنف نئی جوانی، کام و یو شناسنز یا عرب کا چاند و غیره و غیره

شائع کردہدر رساله آبجيات لونا ایس بی یاو

کتاب یہاں سے حاصؒ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram