The Canon of Medicine (القانون في الطب)

القا نون فی الطب مکمل چار جلدیں

The Canon of Medicine

علم طب ، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح ، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیۓ گۓ ہیں۔اردو ترجمہ پیش خدمت ہے

free download books in pdf
کتاب حاصل کرنے کے لئے
کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram