
سادھوئوں اور سنیاسیوں کے چٹکلے
سادھوئوں اور سنیاسیوں کے چٹکلےسنیاسی مجرباتدرد شقیقہ(آدھے سر کا درد) صندل۔ ارنڈ کی جڑ کا چھلکا۔ سونٹھ تینوں چیزوں کو ضرورت کے مطابق لے کر کوٹ چھان لیں۔ پھر ساتھی کے چاول جو سرخی مائل ہوں۔ دھو کر معہ کئی ہوئی دوا کے قدرے پانی میں ملا کر باریک پیس