
Diwan-e-Rubaiyat-e-Anees | دیوانِ رباعیاتِ انیس
حیات، فن اور شخصیت میر انیسؔ تعارف اور خاندان:اُردو شعر و ادب کے بعض تذکروں میں خدائے سخن کا عنوان دو عظیم شاعروں کے لئے استعمال ہوا ہے۔ میر تقی میر اور میر انیسؔ۔ میر تقی میر نے اپنے جذبات کے اظہار کے لئے غزل کو منتخب کیا اور میر




