
تحقیقات امراض نسواں
تحقیقات امراض نسواںمقدمہاللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے امراض نسواں پر مجھے اتنی بڑی کتاب لکھنے کی توفیق عطا فرمائیجنسی اعضاء کی ضرورت اہمیت اور افعال کے متعلق ہر نوجوان عورت اور مرد کو جاننا ضروری ہے۔ کیونکہ جہاں عورت ہے وہاں مرد بھی ہوا کرتا