
المصنف لابن ابی شیبہ” (اردو)
مصنف ابن ابی شیبہ کتب حدیث کی ایک بہت اہم کتاب ہے۔ کتاب کا نام کتاب کا پورا نام الکتاب المصنف فی الاحادیث والآثار ہے جسے مختصراً “ المصنف ” بھی کہا جاتا ہے۔ مؤلف کا نام مؤلف امام حافظ ابوبکر عبداللہ بن محمدبن ابراہیم بن عثمان ابوشیبہ ہیں، امام ابن ابی شیبہ




