
Shams al-Ma’arif(شمس المعارف الكبرى)
شمس المعارف و لطائف العوارف حضرت شیخ ابو العباس احمد بن علی البونی کی تصنیف ہے جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد کا نام شمس المعارف الکبری جبکہ دوسری جلد کا نام شمس المعارف الصغری ہے۔ عملیات و تعویذات اور اوراد و ظائف کے فن پر یہ سب سے زیادہ مشہور اور مستند عربی کتاب ہے۔ اس کے علاوہ





