
گندم کا چوکر غذایت کا بڑا خزانہ۔
گندم کا چوکر غذایت کا بڑا خزانہ۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوانسان جب نقالی یا احساس کمتری کا شکار ہوتا ہے تو بہت ساری مفید باتیں اور قیمتی ترین اشیاء کو ترک کردیتا ہے۔خوردونوش میں ایسے اشیاء کو اپنالیتا ہے جو جسم کو فائدہ کے بجائے نقصان دہ ہوتی




