میو قوم میں بیماری کی جڑ۔۔۔۔ اور واکوعلاج حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو انسانی جسم میں جب کدی کوئی بیماری/تکلیف ہوجاوے ہے تو معالج ٹٹول کے دیکھے ہے۔جگہ جگہ سو ہاتھ کود کے پوچھے ہے