
سردیوں میں انگلیوں کی سوجن (Chilblains/Perniosis)
سردیوں میں انگلیوں کی سوجن (Chilblains/Perniosis) قانون مفرد اعضاء کے تناظر میں حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو تمہید و تعارف موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی انسانی جسم میں کئی فعلیاتی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ درجہ حرارت میں کمی نہ صرف ماحول کو متاثر کرتی ہے بلکہ





