
بنات اربعہ یعنی چار صاحبزادیاں
مقدمہاز حضرت علامہ مولانا خالد محمود صاحب سیا لکوئی زید مجدہم سنت نگر ۔ لاہورالحمد لله وسلام على عباده الذين اصطفى – اما بعد اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں صحت انسب قائم رکھنے کی بہت تاکید کی ہے۔ عہد جاہلیت میں لے پالک بیٹے اپنے اصل باپ کی بجائے


