
قانون مفرد اعضاء کے طبی مشورے
طبی مشورے حصه اول اس کتاب میں ان تمام خطوط کے جوابات جو مختلف امراض کے علاج اور طبی مسائل کے سلسلے میں حکماء حضرات اور مریضوں نے یسین دواخانہ دنیا پور ارسال کئے قارئین کے بے حد اسرار پر کتابی صورت میں پیش کئے جا رہے ہیں امید ہے