
پتھروں کے سحری خواص
پتھروں کے سحری خواصدیباچہ** اس دنیا کے اندر عناصر کا کیمیائی عمل ہو رہا ہے۔ قادرِ مطلق کی جو جو صنعتیں عیاں ظاہر ہوئی ہیں بے گنتی رہی ہیں۔ سمجھ ان کی کُنہ غواصوں کے ادراک میں عاجز ہیں۔ اور اس کی قدرتِ کاملہ نے جو چیزیں بھی ظاہر کیں،




