Ilaj Bil Ghiza PDF Free Download
پھولوں سبزیوںاور غذاسے بہترین طریقہ علاج پر ایک جامع کتاب
پاکستان میں علاج بالغذاء کے احیاء اور فروغ میں حکیم انقلاب صابر ملتانی ؒکی مساعی جمیلہ سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔امراض کی پیچیدگیوں کے پیش نظر طب میں انسانی مزاج وکیفیات اور طبعی ضروریات میں وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں کے تحت ’’مرکبات‘‘ سے علاج کو رواج دینا بھی ضروری سمجھا گیا ۔