Hijama or Sengi Urdu
حجامہ یا سینگی اردو
حجام یاسینگی
Cupping Therapy
کے فوائد واحکام
حجامہ وفصد کی تعریف و تحقیق، قولی و فعلی احادیث اور سنت سے حج
امہ کا ثبوت اور اس کی افادیت و اہمیت، قدیم و جدید طب اور میڈیکل سائنس کے فن میں حجامہ کے فوائد و منافع ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا
مختلف اعضاء میں حجامہ کرانا، حجامہ کی افضل تاریخیں، اور حجامہ کے دنوں سے متعلق احادیث وروایات ، حجامہ سے متعلق مختلف احادیث کی
اسنادی حیثیت، حجامہ سے متعلق شرعی احکام، تجامہ کا طریقہ، حجامہ سے
متعلق ہدایات و آداب، اور مختلف بیماریوں میں حجامہ کے مقامات و تعداد وغیرہ۔اس میں شک نہیں کہ سینگی لگوانا اور اس سے ملتے جلتے
اعمال دنیا کے بیشتر ممالک میں رائج رہے ہیں۔ابھی تک جاری ہیں۔
مصنف
مفتی محمد رضوان