Ghazai Chart by hakeem qari younas
غذائی چارٹ از حکیم قاری یونس
غذائی چارٹ.مخطط النظام الغذائي.Diet chart||حکیم قاری یونس ||Hakeem m qari younas shahid
تندرستی اور صحت کو برقراررکھنے میں غذا کا کردار اہم اور بنیادی ہوتا ہے
اس سے کہیں زیادہ مریض کےلئے مرض کی حالت میں غذا کا تعین اہمیت کا حامل ہوتا ہے ،اسی موضوع پر سالوں کے تجربات کا نچوڑ مصنف نے اپنی اس کتاب میں سمو دیا ہے
ہر گھر کی ضرورت،ہر فرد کے لئے مطالعہ کے لئے اہم کتاب
غذائی چارٹ
Ghazai Chart by hakeem qari younas غذائی چارٹ از حکیم قاری یونس