You are currently viewing Find PH of Soil by tibb4all – ( معلوم کرناPH ) زمین(مٹی) کی الکلی نہیں ہے۔
( معلوم کرناPH ) زمین(مٹی) کی الکلی نہیں ہے۔ Find PH of Soil by tibb4all

Find PH of Soil by tibb4all – ( معلوم کرناPH ) زمین(مٹی) کی الکلی نہیں ہے۔

( معلوم کرناPH ) زمین(مٹی) کی الکلی نہیں ہے۔

Find PH of Soil by tibb4all

زمین(مٹی) کی الکلی نہیں ہےPHمعلوم کرنا۔

زمیندار لوگ کھیتوں کی مٹی مختلف لبارٹریز میں چیک کرانے کے لئے بھیجتے ہیں اگر وہ گھر پر بھی اس کا تجزیہ کریں تو لبارٹری جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ طریقہ کار یہ ہے کہ جس مٹی کو چیک کرنا ہو کہ یہ کس خاصیت کی مٹی ہے تاکہ اسی انداز میں بجائی کی جائے اور پیداروار میں بہتری لائی جاسکے۔
آپ جس مٹی کا تجزیہ کرنا چاہتے ہیں اسے کشیدہ (ابلے ہوئے ) پانی میں حل کریں۔اگر زیادہ مقامات کی مٹی کی الکلی نہیں ہے PHمعلوم کرنا ہوتو انہیں الگ الگ بھگوکر محلو ل تیار کریں پھر اس محلول میں PHپیپر ڈال کر PHکلر چارٹ کی مدد سے اساسی یا تیزابی کیفیت معلوم کرلیں۔اگرPH 7ہوگی تو مٹی کی خاصیت تعد یلی ہے اور اگر PHسات سے کم ہے تو تیزابی اور سات سے اوپر ہے تو مٹی اساسی ہوگی اسی کے مطابق اس کا تدارک کرلیں زرعی زمیں کی PH 7 اور 8 کے درمیان یعنی7.5ہونی چاہئے۔اگرزمین کی PH  3سے کم اور 10سے زیادہ ہوتو بنجر زمین کہلاتی ہے۔ PH کی تبدیلی زمین کے اندر مختلف نمکیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔فطری انداز میں پودے بھی مختلف PHپر پروان چڑھتے ہیں :سیب5.0.6.5اور آلو4. 5.6.0۔پیاز6.0.8.0۔۔پودینہ 7.0.8.0 وغیرہ PH پر اگتے ہیں۔عمل تعدیل بہت مفید عمل ہے مثلاََ اگر کسی کی زمین کچھ تیزابی اثرات کی حامل ہے
اور اس میں آلو کاشت کرنا چاہتا ہے تو مٹی میں ہلکا کھار مثلاََ کیلسیم ہائڈرو اکسائڈ ملاکر تیزاب کی تعدیل کردیں یہ عمل مٹی سے تیزابیت اور کڑواپن ختم کرکے میٹھا کردیگا۔اسی طرح چونا سپیاں وغیرہ ڈال کر اتعدال پیدا کیا جاسکتا ہے۔
ایک معالج اگر ان باتوں کو دھیان میں رکھے گا تو علاج معالجہ مین سہولت پیدا ہوجائے گی مثلاََ کسی مریض کے دانٹ کھٹے رہتے ہیں تو اس کے لئے ایسا منجن تجویز کیا جائے گا جس میں ہلکا دافع تیزاب عنصر ہو جیسے میگنیسیم ہائڈرواکسائڈ۔یا پھر ایسے سلوشن کی کلیاں کرائی جائیں گی جو اسی قسم کے مرکبات اثرات کے حامل ہونگے ۔

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply