
طبی نسخوں میں مبالغہ آرائی کے نقصانات کا تجزیہ،
Analysis of the harms of exaggeration in medical prescriptions, طبیب کا حلف اور منافع کا کھیل بقراطی اخلاقیات سے پاکستان میں جدید AMR بحران تک حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو تعارف طب کا پیشہ ایک مقدس عہد پر قائم ہے: مریض کی فلاح و بہبود کو ہر دوسرے