
عید پے معافی کو سلسلہ۔
عید پے معافی کو سلسلہ۔ جب بھی کوئی عید تہوار آوے ہے یا کوئی حج و عمرہ کے مارے جاوے ہے تو ممکن حد تک ان لوگن سو معافی تلافی کی کوشش کرے ہے جن کے ساتھ وانے دھکا کرو ہوئے۔کوئی سَتائیو ہوئے۔کائی کو حق مارو ہوئے۔کائی لڑائی جھگڑو کرو