
آگے بڑھنا کا چکر میں قوم اے پیچھے نہ دھکیلو۔
آگے بڑھنا کا چکر میں قوم اے پیچھے نہ دھکیلو۔حکیم المیوات قار محمد یونس شاہد میو میو قوم ابھی عبوری دور سو گزرری ہے۔ای ایک ایسو دور ہے،جامیں میو قوم اپنا روایتی انداز زندگی اے چھوڑ ری ہے۔اور نئی دنیا میں داخل ہوری ہے۔قومن کی زندگی میں دس بیس پچاس