
سرچشمہ صحت ہومیو پیتھک علاج
سرچشمہ صحت ہومیو پیتھک علاج میں نہ ڈاکٹر ہوں اور نہ اس فن سے واقف متعدد اسلامی کتب کا مصنف ضرور ہوں لیکن اس تجربہ کا علم الابدان سے کوئی تعلق نہیں۔ اس وقت صرف زیر نظر کتاب سرچشمہ صحت کا نا شر ہونے کی حیثیت سے اپنے حقوق استعمال