
مبادیات طب،حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ
مبادیات طب،حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ حرفِ اول حکیمِ مطلق کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے علمِ طب پیدا کرکے اپنے بندوں پر بہت بڑا احسان کیا جس سے ان کے امراض اور تکالیف کا مداواہوتا ہے ۔علمِ طب حکمت کی ایک شاخ ہے اور حکمت کے متعلق





